| آئیے ہاتھ اٹھا کر دل سے دعا کریں:
یا رب العالمین جس طرح تونے اصحاب کفہ کو 309 سال تک گھر میں سلایا اور زندہ رکھا۔
جس طرح تو نے حضرت عذیرعلیہ سلام کو 100 سال کے بعد پھر زندہ کیا اور ان کے گدھے کو بھی ان کی آنکھوں کے سامنے زندہ کیا۔
جس طرح تو نے حضرت یونس علیہ سلام کو مچھلی کے پیٹ میں 40 روز تک زندہ رکھا۔ اور یوسف علیہ سلام کو کنواں میں زندہ رکھا۔
بالکل اس طرح اے خالق و مالک ، رحیم و کریم برف تلے دبے ہمارے ملک کے محافظ ان جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھ، اور ان کی ہر طرح سے حفاظت فرما، تو ہی سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے۔ امین ثم امین |
10:35 PM
Unknown


0 comments:
Post a Comment